Swat

گول کیپر خیر الرحمان انتقال کر گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں نیشنل سٹار اور ڈی ایچ اے سوات ہاکی کلب کے گول کیپر خیر الرحمان انتقال کر گئے۔ ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان امانکوٹ مینگورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ عزیز الرحمان کے فرزند تھے۔ مرحوم نے صوبائی سطح پر ہاکی ٹورنامنٹ میں بحیثیت گول کیپر حصہ لیا تھا اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔