Swat

کیڑے مار ادویہ کا سپرے شہد کی مکھیوں کے لیے زہرِ قاتل ہے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مگس بانی کا کاروبار کرنے والے ان لوگوں کا کہنا ہے کہ آڑو اور سیب کے باغات میں کیڑے مار دوا کے اسپرے کی وجہ سے شہد کی جنگلی مکھیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ان کے علاقہ میں آڑو اور سیب کے بہت سے باغات ہیں جن میں وقتاً فوقتاً کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا جاتا ہے جس کا اثر ان مکھیوں پر ہوتا ہے۔ بدیں وجہ ہزاروں کی تعداد میں مکھیاں مر جاتی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔