Swat

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا خاتمہ، عید کے بعد دھمال ڈالیں گے، ڈاکٹر خالد محمود

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے خاتمے کے خلاف سیاسی جماعتوں، مختلف تنظیموں اور سول سو سائٹی نے عید کے بعد شدید احتجاج کا اعلان کردیا۔ پختون خواہ میپ کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق صوبہ کے تمام اضلاع میں ضلعی ہیڈ کواٹر ہسپتال موجود ہیں۔ سوات کے تین ایم این ایز اور نو ایم پی ایز کی موجودگی میں ضلعی ہیڈ کواٹر ہسپتال کا خاتمہ سوات کے عوام کے ساتھ بدترین سلوک ہے جس کے خلاف سیاسی جماعتیں، تاجر تنظیمیں اور سول سو سائٹی مل کر عید کے بعد شدید احتجاج کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔