Swat

سوات ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کور ٹ، ر مضا ن المبا ر ک میں 27مقد ما ت نمٹا د یے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کو رٹ نے ماہِ مئی ر مضا ن المبا ر ک میں 27مقد ما ت نمٹا د یے۔ سوات ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کور ٹ ماہ مئی کے دوران 27 مقد ما ت کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلے سنائے گئے۔ ان مقدمات میں قتل کے 14اور منشیات کے 13مقد ما ت شا مل ہیں۔ ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کو ٹ سوات نے قتل کے مقد ما ت میں 4 ملزما ن کو عمر قید اور 10 مقد ما ت میں ملز ما ن کو بعد م ثبوت بر ی کر د یا۔ منشیا ت کے 3 مقد ما ت میں ملزما ن کو بر ی اور 10 میں ملز مان کو سزا سنا ئی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔