Swat

صوبائی حکومت کے اعلان کے باوجود سوات اور دیگر اضلاع میں روزہ رہا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  صوبائی حکومت کے اعلان کے باوجود سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں عید نہیں منائی گئی، یہاں کے لوگ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ساتھ عید منائیں گے۔ سوات اور باقی اضلاع میں لوگ 1969ء سے پہلے ریاستِ سوات کے دور سے عید اور رمضان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے ساتھ مناتے ہیں۔ اس سال صوبائی حکومت کے اعلان کے باوجود وزیر اعلیٰ کے ضلع سوات اور وزیر اطلاعات کے ضلع شانگلہ میں بھی لوگوں نے حسبِ روایت منگل کو روزہ رکھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔