Swat

مینگورہ، چاند رات پر شدید ہوائی فائرنگ کا مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چاند رات پر مینگورہ شہر اور سوات کے مختلف علاقوں میں شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔ چاند رات کو افطاری کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہا۔ سوات میں 2009کے بعد سے ہوائی فائرنگ نہیں ہوئی اور سوات سے فوج کے جانے کے بعد اس سال لوگوں نے شدید ہوائی فائرنگ کی۔ ڈی ایس پی سٹی ظاہر شاہ کے مطابق انہوں نے فائرنگ کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔