Swat +A -Aسوات میں بدستور مرکزکے ساتھ عید منائی گئی June 8, 2019 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بدھ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے ساتھ عید منائی گئی۔سوات کے سیکڑوں مساجد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی اور اجتماعی طور پر سوات اور ملک میں امن و امان کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اشتہار / Advertisement