Swat

بوم بوم آفریدی سیر و سیاحت کی غرض سے سوات پہنچ گئے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سیر و سیاحت کے لئے سوات پہنچ گئے۔ کالام میں انہوں نے سوشل میڈیا کے لئے ایک ویڈیو ریکارڈ کرکے شیئر کیا جس میں شاہد آفریدی نے کہا کہ سوات جنت نظیر علاقہ ہے۔ یہ علاقہ یورپ سے بھی خوبصورت ہے۔ انہوں نے ملک بھر کے لوگوں کو دعوت دی کہ وہ سوات آکر یہاں کے یخ موسم اور قدرتی نظاروں سے محظوظ ہوں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔