Swat

سوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتہ کو دوپہر کے بعد سوات کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔