سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی شام ہونے والے زلزلہ کی شدتچار اعشاریہ سات، زیر زمین گہرائی دس کلومیٹر اور مرکز مینگورہ شہر سے مغرب کی جانب دس کلومیٹر پر پہاڑی سلسلہ تھا،مرکز قریب ہونے کی وجہ سے زلزلہ کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ لوگ خوف کی وجہ سے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
Swat
