Swat

موجودہ حکومت تاریخ کی نا اہل ترین حکومت ہے، محمد امین

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  فراڈ،دھاندلی اور جھوٹ کی بنیاد پر بنی حکومت نے عوام کو مایو س کردیا ہے۔نااہل حکومت سے ملک سنبھالا جاتاہے اور نہ ہی پارلیمنٹ۔صحابہ کرام کے بارے میں نازیبا الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین، نائب امیر نوید اقبال،اورحاجی فرمان علی نے جماعت اسلامی پی کے 2 کے مختلف مقامات اتروڑ،گبرال،مٹلتان میں کارکنان کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تاریخ کی نا اہل ترین اور ناکام حکومت ہے۔مہنگائی کی سونامی پر ہر آدمی پریشان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔