Swat

پروفیسر سید نبی شاہ سوات تعلیمی بورڈ کا نیا چیئرمین تعینات

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پروفیسر سید نبی شاہ کو سوات تعلیمی بورڈ کے چیئرمین تعینات کردیا گیا۔ سید نبی شاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ افضل خان لالہ کالج مٹہ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ سوات بورڈ کے چیئرمین تعینات ہونے کے بعد انہوں نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔