Swat

انجمنِ قصابان سوات کے صدر خان طوطی کا اپنے سگے بھائی کے خلاف احتجاج

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   انجمنِ قصابان سوات کے صدر حاجی خان طوطی نے اپنے سگے بھائی ایم پی اے فضل حکیم کے خلاف احتجاج کیا۔ نئے مذبح خانہ کی تعمیر کے بعد گذشتہ روز ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان جو انجمن قصابان کے صدر حاجی خان طوطی کے چھوٹے بھائی ہیں اور ایک ہی گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ اس کے باوجود حاجی خان طوطی نے شہر بھر میں قصائیوں کی دکانیں بند رکھیں اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔