Swat

بریکوٹ ناٹ میرہ، 26سالہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹ میرہ میں 26سالہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ (ش) گھر میں کچھ کام کر رہی تھی کہ بجلی کے تار کے ساتھ اس کا ہاتھ لگ گیا اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔