Swat

مٹلتان، لینڈ سلائیڈنگ سے چینی انجینئر سمیت دو افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کالام کے علاقہ مٹلتان میں لینڈ سلائیڈنگ سے چینی انجینئر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ مٹلتان میں 84 میگا واٹ کے پن بجلی گھر میں کام کے دوران ٹنل میں تودہ گرنے سے چینی انجینئر سمیت کام کرنے والے دو افراد زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو کرکے طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔