Swat

کوزہ بانڈئی، مسجد کی کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ برآمد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں مسجد کی کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوا۔ علاقہ ملوکہ میں نئے مسجد کی تعمیر کے دوران کھدائی میں مارٹر گولہ برآمد ہوا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی جنہوں نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا جنہوں نے مارٹر گولہ کو ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق سوات سے فرار کے وقت شدت پسندوں نے اس کو زمین میں چھپا یا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔