Swat

تختہ بند، 43 سالہ شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند میں 43 سالہ شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جاوید نامی شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔