Swat

گلی گرام، خوڑ میں نہاتے ہوئے دو چچا زاد بھائی ڈوب کر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں خوڑ میں نہاتے ہوئے دو کم سن چچا زاد بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 5 سالہ حذیفہ اپنے 6 سالہ چچازاد مرتضیٰ کے ساتھ گھر کے قریب واقع خوڑ میں نہا رہا تھا کہ گہرائی میں جانے کی وجہ سے دونوں بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ بعد میں مقامی لوگوں نے دونوں کی لاشوں کو پانی سے نکال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔