سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ممتاز ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر عبدالہادی کو سیدو شریف تدریسی ہسپتال کہ شعبہ امراضِ قلب میں سینئر رجسٹرار تعینات کردیا گیا۔ پبلک سروس کمیشن نے امتحان کے نتائج کے بعد ڈاکٹر عبدالہادی کے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے بعد انہوں نے سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے شعبہئ امراضِ قلب میں بحیثیت سینئر رجسٹرار چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
Swat
