Swat

فیض آباد، پہاڑ میں آگ لگ گئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ایک اور پہاڑی پر آگ لگ گئی، بدھ کی شام سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد کی پہاڑی میں آگ لگ گئی جو تیزی سے آبادی کی طرف پھیلنے لگی، ریسکیو1122کے اہلکاروں نے پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش شروع کی تاہم اخری اطلاعات تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا اور ریسکیو آپریشن جاری رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔