Swat

اینگرو ڈھیرئی، بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص بے ہوش

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگرو ڈھیرئی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔ مومن خان ٹرانسفارمر میں کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے گر کر بے ہوش ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔