Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بعض حصوں میں بارش

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے کچھ علاقوں میں گذشتہ روز ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ سوات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا جو کئی دنوں تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ مون سون بارشوں کی وجہ سے گرمی کا زور کم ہونے اور ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔