Swat

سوات، ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ہڑتال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے ڈی ایچ اے اور آر ایچ اے بل اسمبلی میں پیش کرنے کے خلاف ہڑتال شروع کردی۔ جمعہ کو سوات تدریسی ہسپتال سمیت تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے کام نہیں کیا اور صرف ایمرجنسی میں مریضوں کو طبی امداد دی گئی۔ جس کی وجہ سے دور دراز سے آنے والے مریض بغیر علاج کے واپس چلے گئے تاہم دوپہر کے بعد ڈاکٹروں کے نجی کلینکس کھلے رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔