Swat

دورہ سوات ،شوکت یوسفزئی کی مفتی سردراز فیضی کے ساتھ ملاقات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی سے انکے دورہ سوات کے دوران دارالعلوم اسلامیہ سیدو شریف کے پرنسپل مفتی محمد سردراز فیضی نے ملاقات کی اور انہیں مختلف دینی موضوعات پر لکھی اپنی چار تصانیف کا تحفہ دیا۔ وزیر اطلاعات نے روئیت ہلال پر انکی تصنیف کو خاص طور پر سراہتے ہوئے کہا کہ روئیت ہلال کی شرعی حیثیت پر کتاب ہمارے علمااور حکومت،دونوں کو اجتہاد اور قوت فیصلہ سے کام لینے اور صرف پاکستان میں پیدا شدہ اس اہم مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔