سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کی پہاڑی علاقہ لاخار میں خچروں پر قیمتی لکڑی کی سمگلنگ جاری ہے۔ ان پہاڑوں میں ٹمبر مافیا قیمتی درخت کاٹ کر ان کے سلیپر بناتے ہیں اور پھر خچروں پر لاد کر پہاڑی راستوں سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتے ہیں، جس کی وجہ سے جنگلات میں بے دریغ کٹائی ہورہی ہے۔
Swat
