Swat +A -Aٹیگ دارے،8سالہ بچہ ندی میں ڈوب کر جاں بحق July 20, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیگ دارے میں 8سالہ بچہ ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ حمزہ گھر کے قریب ندی میں نہا رہا تھا کہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوا، بعد میں مقامی لوگوں نے بچے کی لاش ندی سے نکال لی۔ اشتہار / Advertisement