Swat

کبل، انتظامیہ کی جانب سے بھار ی جرمانے عائد، تندور مالکان کا احتجاج

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کبل تندور مالکان پر انتظامیہ کی جانب سے بھار ی جرمانے عائد کر دیے گئے۔ جس کی وجہ سے نان بھائی سراپا احتجاج ہیں۔ نان بھائیوں کے مطابق آٹا مہنگا ہو گیا ہے۔ نر خنامہ نہ ہونے کے باوجود جرمانے عائد کئے جا رہے ہیں۔ پہلے ہمیں نرخنامہ دے کر بعد میں جرمانے لگائے جائیں، تو جواز بنتا ہے۔ تندور مالکان شیر رحمان، امجد علی، رفیق اور ہد ایت الرحمان نے کہا کہ 13جولائی کو کی گئی ہڑتال کا انتقام لیا جا رہا ہے۔ اگر اس طرح انتقامی کاروائیوں کو فوری طور پر بند نہ کیا گیا تو با زاروں کو بند کر کے شدید احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔