Swat

دکوڑک میں دو سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں دو سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ازلان ساکن سیر تلیگرام، والدہ کے ہمراہ ماموں کے گھر گیا تھاجہاں ننگے تار سے ہاتھ ٹکرانے سے وہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔