Swat

سوات میں مون سون کی بارش کا سلسلہ جاری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مون سون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ کو بھی مینگورہ شہر سمیت بیشترعلاقوں میں تیز بارش ہوئی،جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوا اور ندی نالیوں میں طغیانی آئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات میں رواں ہفتہ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لئے کنٹرول سینٹر قائم کر دئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔