Swat

بریکوٹ، تیز رفتار کار نے دس سالہ بچے کو کچل دیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں تیز رفتار موٹر کار نے مدرسہ جانے والے دس سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ واجد اللہ دینی مدرسہ جارہا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکڑ سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور عتیق خان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔