Swat

مٹہ، تیز رفتار کار نے تین سالہ بچے کو کچل دیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ سیج بنڑ میں تیز رفتار موٹر کار نے تین سالہ بچے کو کچل دیا۔ پولیس کے مطابق تین سالہ بلال سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ ایک تیز رفتار موٹر کار نے اسے ٹکر ماردی۔جس کے نتیجے میں بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔