Swat

سوات میں بھی یومِ شہدا جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں بھی یوم شہدا جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ آر پی او محمد سعید خان وزیر کی ہدایت پر پولیس اور علاقہ کے لوگوں نے شہید پولیس اہلکاروں کی قبروں پر سلامی دی اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔ پولیس افسران شہدا کے گھر بھی گئے اور ان کے اہل خانہ اور خاص کر بچوں سے ملاقات کی اور ان کو تحائف دئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔