Swat

آل سوات ٹرانسپورٹ یونین کا قیام،اقبال صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آل سوات ٹرانسپورٹ یونین کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس سلسلے میں تمام ٹرانسپورٹروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے صدر اقبال ستان،نائب صدر حاجی یوسف، چیئرمین یار محمد خان، جنر سیکرٹری حاجی فردوس، فنانس سیکرٹری، حیدر شاہ عرف ڈھیری، ثناء اللہ مشیراور پریس سیکرٹری نثار بہادر کو نا مزد کیا گیا اور نئی کابینہ نے حلف اٹھا کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔