Swat +A -Aسوات اور گرد نواح میں پھر زلزلہ، شدت 5.5 ریکارڈ August 10, 2019 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہرگیارہ بج کر پینتالیس منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت5.5، زیرِ زمین گہرائی 70 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement