Swat

گٹ شور، سیلابی ریلہ ایک گھر اور25 مویشی بہا لے گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ گٹ شور میں سیلابی ریلہ آنے سے ایک گھر منہدم اور25 مویشی ہلاک ہوگئے۔ سیلابی ریلہ شیر عالم کے گھر میں داخل ہوا جس نے گھر کو منہدم کیا، جہاں موجود مویشے ہلاک ہوگئے۔ اہلِ خانہ نے بھاگ کر جان بچائی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔