سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گٹ شور میں سیلابی ریلہ آنے سے ایک گھر منہدم اور25 مویشی ہلاک ہوگئے۔ سیلابی ریلہ شیر عالم کے گھر میں داخل ہوا جس نے گھر کو منہدم کیا، جہاں موجود مویشے ہلاک ہوگئے۔ اہلِ خانہ نے بھاگ کر جان بچائی۔
گٹ شور، سیلابی ریلہ ایک گھر اور25 مویشی بہا لے گیا
