Swat

رحیم آباد، پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگ گئی،لاکھوں کا سامان راکھ میں تبدیل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک کر اس پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔