سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک کر اس پر قابو پالیا۔
رحیم آباد، پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگ گئی،لاکھوں کا سامان راکھ میں تبدیل
