Swat

مٹہ میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ گھڑی میں پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سواروں اسرار، ایاز اور سلمان کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔