Swat

ڈھیرئی میں رکشہ کی ٹکر سے چار سالہ بچی جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے ڈھیرئی میں رکشہ کی ٹکر سے 4سالہ بچی جاں بحق ہوگئی،بچی کے باپ نے ڈرائیور کو اللہ کی رضا کی خاطر معاف کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے ڈھیرئی میں رکشہ نے سڑک کنارے چار سالہ بچی رحیمہ دختر فضل ربی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی،متوفیہ کے باپ نے حادثے کو اتفاقیہ قراردیتے ہوئے ڈرائیور کو معاف کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔