Swat +A -Aخوازہ خیلہ میں سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص جاں بحق August 20, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ چالیس سالہ اختر علی کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اچانک سانپ نے ڈس لیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement