Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے احاطے میں شجر کاری مہم کا آغاز

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے احاطے میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل رجسٹرار لیاقت علی خان مروت، صدرہائی کورٹ بار افتخار احمد سینئر اور بار کی کابینہ کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔ اس سلسلے میں محکمہئ جنگلات کی جانب سے مختلف نوع کے پودے فراہم کئے گئے۔ ایڈیشنل رجسٹرار نے اس موقع پر درختوں کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ماحول کی بہتری کیلئے شجر کاری انتہائی ضروری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔