Swat

مدت مکمل، بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات واپس کردئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  چارسال مکمل ہونے کے بعد سوات کے ضلع ناظم، سات تحصیل ناظمین و نائب ناظمین، ضلعی، تحصیل، ویلج، نیبر ہوڈ کونسل کے ناظمین اور کونسلروں نے اختیارات ضلع و تحصیل انتظامیہ کے حوالے کر دئے۔ تمام ناظمین اور کونسلروں نے دفاتر، گاڑیاں اور دیگر سامان انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔ ضلع کونسل سوات کا اختتامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق ضلع ناظم محمد علی شاہ خان نے کونسل کے تمام ارکان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے چار سال تک ایوان کو احسن طریقے کے ساتھ چلایا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔