سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ جہان آباد میں قرض خواہوں سے تنگ خودکشی کی کوشش کرنے والا تیس سالہ نوجوان چل بسا۔ یحییٰ قرض خواہوں سے تنگ تھا، جس کی وجہ سے انہوں نے گذشتہ روز خود کشی کی کوشش کی تھی۔ ان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ گذشتہ رات چل بسے۔
Swat
