سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.5 اور گہرائی 160 کلومیٹررہی۔ زلزلہ کامرکزہندوکش کا پہاڑی سلسلہ رہا۔