Swat

ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں شجر کاری مہم کے بعد ہفتہئ صفائی کا آغاز

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں شجر کاری مہم کے اختتام پر ہفتہ صفائی کا آغاز کردیا گیا۔ ہفتہ صفائی مہم کے آغاز پر تقریب سے اپنے خطاب میں جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس سید ارشد علی، ایڈیشنل رجسٹرار لیاقت علی خان مروت اور ہائی کورٹ بار کے صدر افتخار احمد سینئر ایڈووکیٹ نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ صفائی کی وجہ سے ہم مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں اور صاف جگہ صفائی پسند لوگوں کی نشانی ہوتی ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔