Swat

مینگورہ، ٹینٹ سروس میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ میں ٹینٹ سروس کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ پیپلز چوک مینگورہ میں واقع سپونگ مئی ٹینٹ سروس میں رات کے وقت نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس میں قیمتی شامیانے اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ مالک دکان رحمت علی عاجز کے مطابق 25لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔