Swat

کبل،گذشتہ روز قتل ہونے والے شخص کے ملزمان گرفتار

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کبل میں گذشتہ روز قتل ہونے والے شخص کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔غاخے کبل میں گذشتہ روز دو بھائیوں نے فائرنگ کرکے پچاس سالہ بخت بلند کو قتل کیا تھا اور فرار ہوئے تھے۔ ایس ایچ او کبل فضل رحیم خان کے مطابق ایک اطلاع پر چھاپہ مار کر دونوں ملزم بھائیوں باچا سید اور اسلام کو گرفتار کرلیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔