Swat +A -Aمالم جبہ میں پولیس کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز September 8, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی وادی مالم جبہ میں شجر کاری مہم میں پولیس نے بھر پور حصہ لیا، پولیس اہلکاروں نے درجنوں پودے لگادئے،ایس ایچ او مالم جبہ پولیس سٹیشن ناصر رفیق کی سر براہی میں وادی میں جگہ جگہ پودے لگادئے گئے۔ اشتہار / Advertisement