Swat

کانجو، جواں سال لڑکی نے زہریلی دواکھاکر خودکشی کرلی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے کانجو میں جواں سال لڑکی نے زہریلی دواکھاکر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے کانجو میں مسماۃ(ر)نے مبینہ طور پر زہریلی دوا کھالی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی تاہم کانجو پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔